اہم خبریںپاکستان

ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کو نوکری سے نکالا جائے ، پی آئی سی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا

لیگل نوٹس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ریاض احمد شاد کی جانب سے بھجوایا گیا ہے جس میں کہا ہے کہ عائشہ اکرم سرکاری ملازمہ ہیں، انہوں نے مروجہ قوانین توڑے جس کی وجہ سے ملکی ساکھ خراب ہوئی۔ نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ عائشہ اکرم نے نازیبا مواد پر مبنی ویڈیوز بنائیں جو دائراخلاق سے باہر ہیں۔

سرکاری ملازم ہوتے ہوئے کوئی بھی شخص ایسی غیر اخلاقی حرکات کرے تو اس کو سزا ملنی چاہیے لہذا ہسپتال انتظامیہ عائشہ اکرام کو نوکری سے فارغ کرے۔

لاہور :  ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو نوکری سے برخاست کرانے کے لیے پی آئی سی کے ایم ایس کو لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button