Daily Archives

August 4, 2021

کورونا وبا , افواج پاکستان کے تمام اسپتال عوام کے لئے فوری کھولے جائیں ، جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد  : سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث ملک کے تمام سرکاری اور افواج پاکستان کے اسپتال عوام کے لئے فوری کھولے جائیں۔کورونا کا شکار جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے اسپتال سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مجھے…

حکومت کے کھوکھلے وعدے کسی کاغذ کے ٹکڑے پر لکھنے کے بھی قابل نہیں ہیں، بلاول بھٹو زرداری

کراچی  :   پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے کھوکھلے وعدے کسی کاغذ کے ٹکڑے پر لکھنے کے بھی قابل نہیں ہیں۔ ملک میں بڑھتی ہوئی ناامیدی کا سبب وہ شخص ہے، جس نے عوام سے 50 لاکھ گھروں اور ایک کروڑ نوکریوں کا…

ملکی حالات کے مطابق فوری انتخابات ہونے چاہیئیں ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد  : سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے فوری انتخابات ہونے چاہیئیں۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہم نیوز کے پروگرام صبح سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے…

شہزاد اکبر سے صلح کی بنیاد پر نذیر چوہان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

لاہور  :   سیشن عدالت نے شہزاد اکبر سے صلح کی بنیاد پر حکومتی جماعت کے ایم پی اے نذیر چوہان کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے نذیر چوہان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی تو مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کے نمائندے…

بھارت نے 5 غیر ملکی صحافیوں کو پاکستان آنے سے روک دیا : فواد چودھری

اسلام آباد  :  فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھارت نے 5 غیر ملکی صحافیوں کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے، غیر ملکی صحافیوں میں بھارتی جرنلسٹ بھی شامل تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ غیر…

کورونا کے وار برقرار: چوتھی لہر مزید 46 جانیں لے گئی، 4722نئے مریض

اسلام آباد  :   کورونا وائرس سے 46 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 23 ہزار 575 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ 47 ہزار 999 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…

بلوچستان اسمبلی اجلاس، گزشتہ طویل عرصے سے بلوچستان اسمبلی کے مائیک ٹھیک طرح سے کام نہیں کر رہے، قدوس…

کوئٹہ :   بلوچستان اسمبلی اجلاس سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی قدوس بزنجو نے وزیر خزانہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ طویل عرصے سے بلوچستان اسمبلی کے مائیک ٹھیک طرح سے کام نہیں کررہے جبکہ دوسری جانب گزشتہ تین سال سے بلوچستان اسمبلی جس کی اپنی…

مکران میں لوگ شدید مشکلات کا شکار، عوام سراپا احتجاج جبکہ وزیراعلیٰ کرکٹ میچ دیکھنے میں مصروف ہے،…

کوئٹہ :   مکران میں لوگ شدید مشکلات کا شکار، عوام سراپا احتجاج جبکہ وزیراعلیٰ کرکٹ میچ دیکھنے میں مصروف ہے، ان خیالات کا اظہاربلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء حمل کلمتی نے بلوچستان اسمبلی اجلاس سے کیا انہوں نے کہا کہ گوادر سمیت پورے مکران…

بلوچستان اسمبلی اجلاس، صدر مملکت کا دورہ کوئٹہ عوام کیلئے تکلیف کا باعث، ووٹ دینے پر آج پشیماں ہیں،…

کوئٹہ :  بلوچستان اسمبلی اجلاس سے بی این پی کے مرکزی رہنماء ثناء بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت کا دورہ کوئٹہ عوام کے لئے تکلیف کا باعث بنا ہے ہم صدر مملکت کے انتخاب میں ووٹ دینے پر آج پشیماں ہیں اور ہمیں افسوس ہورہا ہے۔ہم…

گوادر، بجلی کی عدم فراہمی اورپانی کی قلت کیخلاف خواتین نے روڈ بلاک کردیا

گوادر :  پیشُکان میں بجلی کی عدم فراھمی اور پانی کی قلت کے خلاف خواتین پر سڑکوں نکل آئیں سڑک بلاک گوادر کے نواحی ساحلی بستی پیشُکان میں خواتین نے بجلی اور پانی کی قلت کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئیں،پیشُکان میں عید سے قبل تیز…