Daily Archives

August 4, 2021

بلوچستان اسمبلی اجلاس،18جون کو اسمبلی کے باہر جو کچھ ہوااس کے زمہ دار اسپیکر اور اسمبلی حکام ہیں،…

کوئٹہ :   بلوچستان اسمبلی اجلاس سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیر شاہوانی نے کہا کہ ہماری خاتون رکن کے گارڈز واپس لے لئے گئے ہیں جس سے انہیں خطرات لاحق ہوگئے ہیں اس سے قبل اپوزیشن رکن نصراللہ زیرئے کے بیٹے کو اغواء کیا گیا…

جمیکا کی تھامپسن ہیراہ غیر متنازع اسپرنٹنگ کوئن قرار

ٹوکیو ( اسپورٹس ڈیسک ) اولمپک گیمز کے گیارہویں روز جمیکا کی ایتھلیٹ ایلین تھامپسن ہیراہ غیر متنازع اسپرنٹنگ کوئن قرار پائیں جب انہوں نے دو ہزار سولہ میں ریواولمپکس کی طرح جاپانی سرزمین پر بھی سو اور دوسو میٹرز ریس میں طلائی تمغے جیتنے کا…

کرکٹر عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

لاہور :  کرکٹر عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی۔ ان کا ری ہیب پروگرام ستمبر تک مکمل ہوجائے گا جس کے بعد وہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے اہل ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت ان کے ری ہیب…

ڈاکٹر نجیب اللہ پی سی بی کے چیف میڈیکل آفیسر مقرر

لاہور  :   ڈاکٹر نجیب اللہ پی سی بی کے چیف میڈیکل آفیسر مقرر، ڈاکٹر نجیب اللہ کرکٹ آسٹریلیا، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز، فیفا اور آسٹریلین فٹبال لیگ کیساتھ کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر نجیب اللہ اس وقت ساوتھ فری مینٹل فٹبال کلب کے ساتھ…

اداکارہ بننے سے پہلے ائیر ہوسٹس تھی : ازیکا ڈینیئل

اسلام آباد :  انہوں نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیاکہ وہ اداکارہ بننے سے پہلے ائیر ہوسٹس تھیں اور پارٹ ٹائم جاب کے طور پر ماڈلنگ بھی کرتی تھیں ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پروڈیوسر علی کاظمی نے انہیں شوبز کی دنیا سے متعارف کروایا اور پراجیکٹ…

نوازالدین صدیقی و اہلیہ نے طلاق کا فیصلہ واپس لے لیا

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار اور ان کی اہلیہ عالیہ اپنی باقی زندگی بچوں کی خاطر ایک ساتھ گزاریں گے ۔میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ بھارت میں کورونا کی بگڑتی صورتحال نے جوڑے کو اپنی غلطی کا احساس دلا دیا جس کے…

سارہ علی خان نے اپنی ناک کاٹ دی

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) انسٹاگرام پر اپنے اکاؤنٹ سے اداکارہ سارہ علی خان نے ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ علی خان کی ناک پر زخم اور خون موجود ہے ۔ اداکارہ نے ویڈیو کیپشن میں لکھا ہے کہ ‘اماں ابا، ناک کاٹ دی میں نے ۔سارہ علی…

متحدہ عرب امارات کی پاکستان سمیت 6 ممالک سے اقامہ ہولڈرز کو واپسی کی اجازت

دبئی  : متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 6 ممالک سے اقامہ ہولڈرز کو واپسی کی اجازت دے دی۔ متحدہ عرب امارات کی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی سے جاری بیان کے مطابق یو اے ای واپسی کے لیے سفر سے 14 دن پہلے ویکسین لگوانا…

ہراسگی کے الزامات: نیویارک کے گورنر پر مستعفی ہونے کیلئے دباؤ بڑھ گیا

نیویارک  : ہراسگی کے الزامات کے بعد نیویارک کے گورنر پر مستعفی ہونے کے لئے دباؤ بڑھ گیا۔ پانچ ماہ میں تیار کی جانے والی سرکاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیویارک کے گورنر اینڈریو موکو نے 11 مرتبہ خواتین کو ہراساں کیا۔ رپورٹ سامنے آنے کے…

مہنگائی کیخلاف احتجاج،راہول گاندھی سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچے

نئی دہلی :   کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی مہنگائی کے خلاف احتجاج کے دوران بطور احتجاج سائیکل پر پارلیمنٹ ہائوس پہنچے ،سائیکل کے آگے گیس سلنڈروں اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں پلے کارڈز لگائے گئے تھے ۔اس موقع پر متعدد…