اہم خبریںشوبز

سارہ علی خان نے اپنی ناک کاٹ دی

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) انسٹاگرام پر اپنے اکاؤنٹ سے اداکارہ سارہ علی خان نے ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ علی خان کی ناک پر زخم اور خون موجود ہے ۔ اداکارہ نے ویڈیو کیپشن میں لکھا ہے کہ ‘اماں ابا، ناک کاٹ دی میں نے ۔سارہ علی خان کے ویڈیو پوسٹ کرنے کے فوراً بعد مداحوں کے کمنٹس کا نہ تھمنے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ اداکارہ کی ناک کاٹنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button