Daily Archives

August 28, 2021

وزیر اعظم نے اسکول کرکٹ فریم ورک کی منظوری دے دی

اسلام آباد  : وزیر اعظم عمران خان نے ڈومیسٹک اور اسکول کرکٹ فریم ورک کی منظوری دے دی۔جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو ملک میں ڈومیسٹک کرکٹ پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم کو چیئرمین سینٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن نے بریفگ…

عالمی طاقتوں نے آنکھیں بند کرلیں تو افغانستان کا بحران بڑھ سکتا ہے : فواد چودھری

کراچی  :  فواد چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان کے حالات پر ہماری گہری نظر ہے، عالمی طاقتوں نے آنکھیں بند کرلیں تو افغانستان کا بحران بڑھ سکتا ہے، دنیا ان خطرات کو سمجھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات پر حکومتی رویے سے نالاں ، جوڈیشل آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات سے متعلق وفاقی و صوبائی حکومتوں کے رویے پر جوڈیشل آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن ملک میں بلدیاتی و کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات پر وفاقی و صوبائی حکومتوں کے رویے سے…

اسلام آباد ، راولپنڈی ، گلیات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد  : اسلام آباد، راولپنڈی، گلیات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ موسم کا حال بتانے والوں نے لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ میں بھی بارش کی پیشگوئی کر دی۔ اسلام آباد، راولپنڈی میں آسمان پر بادل چھائے اور پھر کھل کر برسے، بارش سے…

شمالی وزیرستان میں آپریشن ، مصلح افراد ہلاک

شمالی وزیرستان : شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں سیکورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں ایک مصلح افراد ہلاک ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ،مصلح افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک…

شاہ محمود سے برطانوی ہم منصب اور جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد  :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے برطانوی ہم منصب اور اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ شاہ محمود قریشی نے برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطے میں ریڈ لسٹ کا معاملہ اٹھایا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا…

عوام میں اب بھی کورونا ویکسین کے حوالے سے ابہام ہے : تیمور سلیم جھگڑا

پشاور : تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ عوام میں اب بھی کورونا ویکسین کے حوالے سے ابہام ہے، خیبرپختونخوا میں 30 فیصد آبادی کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگ چکی، صوبےمیں روزانہ 2 لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کا ہدف ہے۔ وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور…

سرکاری افسران اور ججز کو دوسرے پلاٹ کی الاٹمنٹ غیر قانونی ہے ، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد :  ہائی کورٹ نے گریڈ 22 کے افسران اور اعلی عدلیہ کے ججز کو دوسرا پلاٹ الاٹ کرنے کی پالیسی غیر قانونی قرار دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیوروکریٹس کو دوسرے پلاٹ کی الاٹمنٹ کے خلاف تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے، 24 صفحات پر مشتمل…

کورونا ویکیسن کی بوسٹر ڈوز کیلئے فی خوراک 1270 روپے مقرر : این سی او سی

اسلام آباد :  کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوانے کیلئے چارجز مقرر کر دیئے گئے۔ فی ڈوز 1270 روپے دینے ہوں گے۔ بیرون ممالک سفر کرنے والوں کیلئے اضافی ڈوز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار…

کورونا کی چوتھی لہر کا زور برقرار، مزید 120 افراد جان سے گئے

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 120 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 25 ہزار 535 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 48 ہزار 572 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…