چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا دورہ گوادر پر پہنچ گئے
گوادر : گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کمشنر مکران شاہ عرفان غرشین ڈپٹی کمشنر گوادر عبد الکبیر زرکون اور دیگر اعلیٰ حکام نےچیف سیکرٹری کا استقبال کیاچیف سیکرٹری بلوچستان۔اور وزیراعظم پاکستان کے اسپیشل اسسٹنٹ برائے سی پیک افیئرز خالد منصور نے…
