شوبز

نادیہ جمیل موٹر بائیک پر ہنزہ پہنچ گئی

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) اداکارہ نادیہ جمیل جوکہ کچھ عرصہ قبل جان لیوا مرض کینسر سے صحتیاب ہوئی ہیں اور اب وہ ہنزہ کی سیر کرنے پہنچ گئیں۔نادیہ جمیل نے سوشل میڈیاپر ہنزہ سے اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں، تصاویر میں اداکارہ موٹر بائیک پر بیٹھی نظر آرہی ہیں۔انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میں خوبصورت وادی ہنزہ کے لیے روانہ ہوں۔’اداکارہ نے مزید لکھا کہ ‘راستے میں رُک کر کڑک چائے پی اور ایک حیرت انگیز ٹیم و ینچرر سے ملی، میرا اگلا ایڈونچر موٹر بائیک پر ہوگا ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button