کوئٹہ پی پی بلوچستان سے مزید رہنماؤں کی پارٹی میں شمولیت کیلئے سرگرم
کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان سے مزید وکٹیں اڑانے کیلئے سرگرم، نواب ثنا اللہ زہری سمیت دیگر کی شمولیت کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق…
