اہم خبریںپاکستان

لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو دوبارہ چیئر مین واپڈا تعینات

لاہور :  لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو دوبارہ چیئر مین واپڈا تعینات کر دیا گیا۔ وزارت آبی وسائل نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو دوبارہ چیئر مین واپڈا تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی بطور چیئرمین واپڈا تعیناتی 5 سال کیلئے کی گئی، تعیناتی کا اطلاق 24 اگست 2021 سے ہوگا، وفاقی حکومت نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران مزمل حسین کو دوبارہ چیئرمین واپڈا تعیناتی کی منظوری دی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button