مینار پاکستان واقعے کے ملزمان کی کیمروں اور نادرا سے شناخت کی کوشش
لاہور: پولیس کی جانب سے گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو حراساں کرنے کے ملزمان کی شناخت کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ موصول شدہ فوٹیجز نادرا کو بھیج رہے ہیں، اس سے ملزمان کی تصاویر حاصل کررہے ہیں، جلد…
