کوئٹہ : یوم عاشور پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
کوئٹہ : بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں 10محرم الحرام کوبرآمد ہونےوالے جلوسوں اور مجالس کیلئے فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی، سرکاری ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے۔
کوئٹہ میں یوم عاشور کو مذہبی عقیدت…
