Daily Archives

August 20, 2021

توقع ہے طالبان خواتین اورانسانی حقوق سے متعلق اپنے وعدے پورے کریں گے، آرمی چیف

ایبٹ آباد:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم توقع رکھتے ہیں کہ طالبان خواتین اور انسانی حقوق سے متعلق عالمی برادری سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے اور افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

پشاور میں31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ

پشاور:  شہر میں 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سم بند کردی جائے گی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت  کورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 31 اگست…

مینارپاکستان واقعے پرلاہورپولیس کے 4 اعلیٰ افسران معطل

لاہور:  مینارپاکستان واقعے پر لاہور پولیس کے 4 اعلیٰ افسران معطل کردیئے گئے۔ گریٹراقبال پارک واقعے کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت، انسپکٹر جنرل پولیس، …

مینار پاکستان واقعہ؛ پولیس نے 100 افراد کو حراست میں لے لیا

لاہور:  پولیس نے مینار پاکستان پر خاتون سے بدتمیزی کے واقعے میں ملوث 100 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مینار پاکستان پر خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم…

غیرجانبدار، آزاد اور ذمہ دارانہ صحافت کا فروغ اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں غیر جانب دار، آزاد اور ذمہ دارانہ صحافت کا فروغ اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعظم  عمران خان کی زیر صدارت افغانستان میں غیر ملکی صحافیوں کے انخلا کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات پر اجلاس ہوا،…

فیاض الحسن چوہان کا ترین گروپ کے ارکان سے رابطوں کا انکشاف

لاہور:  ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان ترین گروپ کے ارکان سے رابطے کر رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے اپنے ناراض ساتھیوں کو منانے کے لئے نئی حکمت عملی اپنا لی ہے، اس حوالے سے پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کو…

کراچی میں گرلز اسکول کے پلاٹ پر قبضے کو فوری ختم کرانے کا حکم

کراچی:  سندھ ہائیکورٹ نے پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی بلاک 2 میں اسکول پلاٹ پر قبضے سے متعلق درخواست پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو فوری ایکشن لینے کا حکم دیدیا۔ جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس محمد فیصل کمال عالم پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو…

وزیراعظم کا کانسٹیبل جمال کلہوڑو کے لیے قومی اعزاز کا اعلان

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے چلتی ٹرین سے گرنے والے شخص کی جان بچانے پر کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو قومی اعزاز سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو قومی اعزاز سے نوازا…

سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس جمال خان مندو خیل پر مشتمل دو رکنی بنچ نے صحافیوں پر مبینہ حملوں اور مقدمات کے خلاف درخواست پر سماعت کی، درخواست پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ،…

اکشے کی فلم ’بیل باٹم‘ پر سعودی عرب، قطر اور کویت میں پابندی لگا دی گئی

ممبئی:  اداکار اکشے کمار کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’بیل باٹم‘ پر سعودی عرب، قطر اور کویت میں پابندی لگا دی گئی ہے۔ بالی ووڈ ہنگامہ ویب سائٹ کے مطابق اداکار اکشے کمار کی فلم ’بیل باٹم‘ بھارت اور دیگر چند ممالک میں ریلیز ہوچکی ہے تاہم غیر…