Daily Archives

August 20, 2021

دپیکا نے فلم ’بیجو باورا‘ کی آفر کیوں ٹھکرا دی؟ اصل وجہ سامنے آگئی

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی جانب سے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’بیجو باورا‘ کی آفر ٹھکرانے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ رواں ماہ یہ خبر آئی تھی کہ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھارتی فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’بیجو باورا‘ کا حصہ…

میرا تعلق پاکستان سے نہیں افغانستان سے ہے، بھارتی اداکارہ عرشی خان

ممبئی:  بھارتی ٹی وی کے متنازع رئیلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عرشی خان نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا تعلق پاکستان سے نہیں بلکہ افغانستان سے ہے۔ اداکارہ عرشی خان نے حال ہی میں اپنی شہریت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے…

دوسرا ٹیسٹ؛ ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کنگسٹن:  ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے شہر کنگسٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ بریتھویٹ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستانی…

انگلینڈ بھی ٹیم پاکستان بھجوانے سے پہلے سکیورٹی ایشوز کا راگ الاپنے لگا

نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان ٹیم بھجوانے سے پہلے سکیورٹی ایشوز کا راگ الاپنا شروع کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ خطے میں بدلتی صورتحال کے پیش نظر مینز اور ویمنز ٹیم بھجوانے سے پہلے سکیورٹی…

ہاکی فیڈریشن کا 15 ستمبر سے خیبر پختونخوا ہاکی لیگ کرانے کا اعلان

 لاہور:  سیکرٹری ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ نے 15 ستمبر سے خیبر پختونخوا ہاکی لیگ کرانے کا اعلان کردیا۔ سیکرٹری ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ کے مطابق لیگ میں پاکستان کے ٹاپ کھلاڑی بھی ایکشن میں ہوں گے، نوجوان کھلاڑیوں کو بھی موقع ملے گا جب کہ ہاکی…

فٹنس مسائل نے ٹینس اسٹاررافیل نڈال کوبھی گھربیٹھنے پرمجبورکردیا

فٹنس مسائل نے ٹینس اسٹاررافیل نڈال کو بھی گھربیٹھنے پرمجبورکردیا۔ اسپیشن اسٹار نے اپنے ٹوئٹراکاؤنٹ میں یوایس اوپن سمیت 2021 میں مزید کسی ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 20 بار گرینڈ سلام ٹائٹل پانے والے نڈال پاؤں کی انجری کی وجہ سے…

کابل ایئرپورٹ پر اب بھی 5 ہزار 800 فوجی اہلکار موجود ہیں، امریکی وزیر دفاع

کابل:  افغانستان کے حامد کرزئی ایئرپورٹ پر اس وقت بھی 5 ہزار سے زائد امریکی فوجی اہلکار تعینات ہیں جب کہ ایک ہزار کے قریب برطانوی اہلکار بھی موجود ہیں جن کی مدد سے 5 دنوں میں 18 ہزار افراد کا انخلا مکمل کرلیا گیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 نوجوان شہید

سری نگر:  قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جب کہ 3 اضلاع کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل اب بھی جاری ہے۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران…

طالبان نے صحافی کے نہ ملنے پر ایک رشتہ دار کو قتل اور دوسرے کو گولی مار دی

برلن:  طالبان نے جرمنی کے خبر رساں ادارے ڈی ڈبلیو سے تعلق رکھنے والے افغان صحافی کی تلاش میں ایک رشتہ دار کو قتل اور دوسرے کو گولی مار کر زخمی کردیا۔ جرمنی کے خبر رساں ادارے ’’ڈوئچے ویلے‘‘ کے مطابق طالبان ہرات میں اُن کے ایک صحافی کو تلاش…

عالمی برادری طالبان کو افغانستان میں مکمل موقع اور وقت دے، برطانوی آرمی چیف

لندن:  برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نک کارٹر نے کہا ہے کہ طالبان اس بار تبدیل ہوکر آئے ہیں اور ماضی کے مقابلے میں قدرے مختلف ثابت ہوسکتے ہیں۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی فوج کے سربراہ نک کارٹر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ان کے…