Daily Archives

August 24, 2021

مقبوضہ کشمیر : بھارت کی ریاستی دہشت گردی، ایک کشمیری نوجوان شہید

سرینگر :   مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ سوپور میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غاصب فوج نے سو پور کے علاقے میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران نوجوان کو شہید کیا، بھارتی فوج نے…

پی ڈی ایم کے 29 اگست کو کراچی جلسے میں شہباز شریف شرکت کریں گے

لاہور :   پی ڈی ایم کا 29 اگست کو کراچی میں ہونے والے جلسے میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آوٹ ہوئیں تو شہباز شریف اِن ہوئے، شہباز شریف 27 اگست کو کراچی پہنچیں گے۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق شہباز شریف مسلم لیگ ن کے وفد کی قیادت کرتے…

گورنر پنجاب اور وزیر اعلی عثمان بزدار کی ملاقات، سیاسی و حکومتی امور پر بات چیت

لاہور  :   گورنر پنجاب چودھری سرور اور وزیر اعلی عثمان بزدار کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی، جس میں سیاسی اور حکومتی امور، وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور پر بات چیت کی گئی۔ گورنر پنجاب اور وزیراعلی عثمان بزدار کی ملاقات میں عوام کو پینے…

شہباز شریف کو موصول طلبی کے نوٹس کا جواب جمع کرا دیا : مریم اورنگزیب

اسلام آباد  :  مریم اونگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو 12 اگست کو طلبی کا نوٹس موصول ہوا، ان کو اس سے قبل طلبی کا کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا، شہباز شریف کو موصول طلبی کے نوٹس کا جواب جمع کرا دیا۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے…

مفتاح اسماعیل ن لیگ سندھ قیادت سے ناراض ، پارٹی عہدے سے مستعفی

کراچی  :   پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکریڑی مفتاح اسماعیل مسلم لیگ ن سندھ کی قیادت سے ناراض ہو کر عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ گزشتہ ماہ مسلم لیگ ہاؤس کارساز میں کنٹونمنٹ انتخابات کے ٹکٹ تقسیم کے معاملے پر کارکنان نے ہنگامہ آرائی کی…

کورونا کی چوتھی لہر مزید 91 جانیں لے گئی ، 24 گھنٹے میں 4075 نئے مریض

اسلام آباد  :   کورونا وائرس سے 91 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 25 ہزار 94 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 31 ہزار 659 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

بے گناہ انسانوں کا خون بہانے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں ہیں ، نورمحمد دمڑ

کوئٹہ :  بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای , واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کوئٹہ کے نواحی علاقے ماروارڑ میں بے گناہ نہتے مزدوں کو قتل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ بے گناہ انسانوں کا خون بہانے والے انسان…

صوبائی حکومت عوام کے فلاح و بہبود کے لئے اقدامات کر رہے ہیں، نوابزادہ گہرام بگٹی

ژوب  : صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ گہرام بگٹی نے ژوب میونسپل کمیٹی کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت عوامی مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہیں، صوبائی حکومت عوام کے فلاح و بہبود کے لئے اقدامات کر رہے ہیں، محکمہ بلدیات میں…

قلات ، گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کا مشترکہ اجلاس

قلات :  گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان ضلعی کابینہ و تحصیل کابینوں کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر جی ٹی اے بی رشید احمد مینگل منعقد ہوا، اجلاس میں اعزازی مہمان جی ٹی اے بلوچستان کے صوبائی آڈیٹر جنرل حاجی رشید بلوچ جبکہ ضلعی چیئرمین…

صوبے میں دہشت گرد ایک مرتبہ پھر سرگرم ہیں، حکومت کوئی ایکشن نہیں لے رہی ، سردار یعقوب ناصر

لورالائی  : پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیر سردار یعقوب خان ناصر نے لورالائی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ واشک میں بارود ی سرنگ دھماکے میں کیپٹن کاشف کے شہا دت اور دیگر اہلکاروں کو زخمی کرنے اور گوادر…