Daily Archives

August 24, 2021

وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت ترقیاتی اسکیمات کی پیش رفت سے متعلق اجلاس منعقد

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت محکمہ بلڈنگ، پرائمری ہیلتھ، اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر، ہائیر ایجوکیشن اور سیکنڈری ایجوکیشن کی جاری اور نئی ترقیاتی اسکیمات پر پیش رفت سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان،…

بھارتی اداکارہ کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد

گووا ( شوبز ڈیسک ) ابتدائی تحقیقات کے مطابق اداکارہ کی موت مبینہ طور پر خودکشی کے باعث ہوئی ہے ، اداکارہ گووا میں اپنے گھر میں رہائش پذیر تھیں جہاں کمرے کی چھت سے ان کی لاش لٹکی ہوئی ملی تاہم پولیس پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار کررہی ہے ۔پولیس…

تحائف لینا اور دینا دونوں اچھے لگتے ہیں : ماورا حسین

کراچی  ( سٹاف رپورٹر ) اس سے آپس میں محبت بڑھتی ہے ، ایک بار مما نے مجھے ایسا سرپرائزنگ گفٹ دیا کہ جس کے بارے میں تصور بھی نہیں کرسکتی تھی، یہ ان دنوں کی بات ہے جب یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا اور مما نے اس خوشی میں مجھے کارکا تحفہ دیا تھا،…

کورونا نے ہلچل نہیں تباہی مچائی ہے : یشمہ گل

کراچی (سٹاف رپورٹر )  اس نے ہلچل نہیں تباہی مچائی ہے ۔اب تک لاکھوں افراد اس وباکاشکارہوچکے ہیں۔جہاں تک میر ا تعلق ہے میرا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ۔پہلے میں نے سوچا تھا کہ میں اپنے کورونا ٹیسٹ کے بارے میں کسی کو نہیں بتاؤں گی لیکن…

پی سی بی نے ویمنز کرکٹ سیزن 22-2021 کا اعلان کردیا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمنز کرکٹ سیزن برائے 22-2021ء کا اعلان کردیا ہے۔ رواں سال ستمبر سے جولائی 2022 تک جاری رہنے والے سیزن میں مجموعی طور پر 33 میچز کھیلے جائیں گے۔ سیزن کا آغاز کراچی سے شروع ہوگا، جہاں شیڈول پاکستان…

افغان بورڈ کی درخواست منظور: پی سی بی نے آئندہ ماہ شیڈول ون ڈے سیریز ملتوی کردی

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) افغان کرکٹ بورڈ کی درخواست منظور کرتے ہوئے پی سی بی نے آئندہ ماہ شیڈول ون ڈے سیریز ملتوی کردی،کرکٹرز کی ذہنی صحت کے مسائل،کابل ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن کے تعطل،براڈکاسٹنگ سہولیات کے فقدان اور سری لنکا میں کوویڈ کے…

پہلے ٹیسٹ کا چوتھا دن: گرین شرٹس ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کی برابری کیلئے کوشاں

کنگسٹن ( اسپورٹس ڈیسک ) پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز گرین شرٹس ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کی برابری کیلئے کوشاں دکھائی دیئے جنہوں نے دوسری اننگز میں چائے کے وقفے تک پاکستان نے تین وکٹوں پر 107رنز بنا کر259رنز کی برتری حاصل کرلی،عمران بٹ،عابد علی اور…

سی آئی اے ڈائریکٹر کی طالبان رہنما عبد الغنی برادر سے خفیہ ملاقات

نیو یارک  : سی آئی اے ڈائریکٹر ولیم برنس کی طالبان رہنما ملا عبد الغنی برادر سے خفیہ ملاقات کا انکشاف ہوگیا۔ امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی عہدے دار نے بتایا کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنس نے کابل میں افغان…

پاکستان یاکسی ملک کیخلاف افغانستان سےکارروائی کی اجازت نہیں ہوگی : افغان طالبان

کابل  : افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان کی نئی حکومت مغربی جمہوریت کی طرز پر نہیں ہو گی۔ پنجشیر کا مسئلہ بات چیت سے حل ہو گا، جنگ کی نوبت نہیں آئے گی۔ کسی کو اجازت نہیں دینگے پاکستان یا کسی اور ملک کیخلاف…

پاکستان میں اپنے باشندوں اور منصوبوں کے تحفظ کیلئے دہشتگردی کیخلاف ملکر لڑیں گے : چین

بیجنگ  :  چین نے گوادر میں خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اپنے باشندوں اور منصوبوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کیساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف لڑے گا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ ونبن نے بریفنگ کے دوران حملے میں جاں بحق پاکستانیوں…