Daily Archives

August 28, 2021

شہزاد رائے نے بھارتی اداکار انوپم کھیر کی غلطی پکڑلی

کراچی :  بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر نے 18 اگست کو ایک وائرل ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی جس میں گاؤں کے چند بچے عام استعمال کی چیزوں سے نہایت خوبصورت دھن بجارہے ہوتے ہیں۔انوپم کھیر نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کراتے ہوئے دعویٰ کیا…

عنایت خان نے سادگی سے شادی کر لی

لاہور، کراچی :  اداکار نے اپنی شادی کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے سے متعلق بتایا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ‘شادی سادگی سے اور بِنا جہیز لیے بھی ہوسکتی ہے ۔’اداکار نے…

افغان شہریوں کو اسلحہ اور سرکاری املاک فوری جمع کروانے کی ہدایت

کابل :  افغان طالبان نے شہریوں کو سرکاری املاک، گاڑیاں اور اسلحہ متعلقہ اداروں کو جمع کروانے کی ہدایت کر دی ہے۔ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہری سرکاری املاک، گاڑیاں اور اسلحہ ایک ہفتے…

ایران جوہری معاملہ سفارت کاری سے حل نہ ہوا تو دیگر آپشن پر غور کریں گے ، جوبائیڈن

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری پروگرام کا معاملہ اگر سفارت کاری سے حل نہ ہوا تو امریکہ دیگر آپشز پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔ واشنگٹن میں اسرائیل کے نئے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

چین نے عالمی ماہرین کو کورونا کے ابتدائی پھیلاؤ پر معلومات نہیں دی : امریکی صدر

واشنگٹن  : امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ چین نے عالمی ماہرین کو کورونا کے ابتدائی پھیلاؤ پر معلومات نہیں دی۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر امریکا نے ایک بار پھر چین پر تنقید کی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ کورونا کی ابتدا سے…

5 لاکھ افغانی ملک چھوڑ سکتے ہیں ، اقوام متحدہ

واشنگٹن :  اقوام متحدہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک 5 لاکھ شہری افغانستان چھوڑ سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے افغان پناہ گزینوں کے لیے جنیوا میں میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ تعداد کے لحاظ سے ہم خطے میں 5…

افغان محکمہ صحت کی خواتین ملازمین کو ڈیوٹی کی اجازت

کابل : افغانستان میں طالبان نے محکمۂ صحت کی خواتین ملازمین کو ڈیوٹی پر آنے کی اجازت دے دی۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے طالبان کی جانب سے ہدایت جاری کی ہے کہ مرکز اور صوبوں میں محکمۂ صحت کی خواتین ملازمین معمول کی طرح ڈیوٹی…

طالبان نے امن کی یقین دہانی کرائی:صدر افغان چیمبرآف کامرس

کابل :   ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت میں اضافے کے وسیع امکانات ہیں اور امن و استحکام کی بحالی کے بعد یہ دو طرفہ تجارت کئی گنا بڑھ جائے گی۔نئی حکومت کے بعد سکیورٹی کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں رہے…