اہم خبریںبین الاقوامی

طالبان نے امن کی یقین دہانی کرائی:صدر افغان چیمبرآف کامرس

کابل :   ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت میں اضافے کے وسیع امکانات ہیں اور امن و استحکام کی بحالی کے بعد یہ دو طرفہ تجارت کئی گنا بڑھ جائے گی۔نئی حکومت کے بعد سکیورٹی کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں رہے گا۔طالبان کے کابل پر قبضہ کے بعد تقریباً 2000 کنٹینر جن میں بیشتر خوردنی اشیا کے تھے ، کراچی بندرگاہ پر پھنس گئے ہیں، اب افغانستان میں تمام بینکوں کوکھول دیا گیا ہے اور اب یہ کنٹینر دو دن میں کابل پہنچ جائیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button