گرین لائن بسیں اکتوبر میں کراچی کی سڑکوں پر نظر آئیں گی : حلیم عادل شیخ
کراچی : سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے بلاول بھٹو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے 13 سال میں کراچی شہر کو ایک بس نہیں دی، گرین لائن بسیں اکتوبر میں کراچی کی سڑکوں پر نظر آئیں گی۔
حلیم عادل شیخ نے اپنے وڈیو بیان…
