ہرنائی میں شہریوں کو تنگ کیا جارہا ہے ، پشتونخوامیپ
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں فورس کی جانب سے ضلع ہرنائی کوئٹہ شاہراہ پر شہریوں، مسافروں کو ایف سی کی جانب سے بیجا تنگ کرنے ان کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بیان میں کہا گیا…
