اہم خبریںبین الاقوامی

افغانستان میں گھر بار چھوڑنے والوں میں آدھے سے زیادہ بچے ہیں ، اقوام متحدہ

نیویارک  :  اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گھر بار چھوڑنے والے افغانوں میں آدھے سے زیادہ بچے ہیں۔

اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ رواں برس جن افغان شہریوں کو نقل مکانی پر مجبور ہونا پڑا ان میں سے 60 فیصد کے قریب بچے ہیں۔ یو این او کے دفتر سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق مئی سے اب تک چار لاکھ سے زیادہ افغانوں کی بطور پناہ گزین رجسٹریشن کی گئی ہے۔ رواں برس اپنا گھر بار چھوڑنے والے افغانوں کی کل تعداد ساڑھے پانچ لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button