اہم خبریںشوبز

صدف کنول نے ملبوسات کا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان کردیا

کراچی  :  صدف کنول نے اپنا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔انہوں نے اپنے نام سے منسوب برانڈ کا اعلان کرتے ہوئے مداحوں سے دعاؤں اور تعاون کی درخواست کی۔تاہم صدف کنول نے اپنی پوسٹ میں برانڈ سے متعلق کوئی تفصیلات بیان نہیں کیں۔اگرچہ ابھی تک برانڈ متعارف کرانے کی تاریخ یا برانڈ کے کپڑوں کے سٹائلز سے متعلق کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں لیکن لوگ بہت پرجوش دکھائی دیتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button