اہم خبریںپاکستان

معیشت بحالی کا آغاز ہوچکا ، کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنا ہوں گی ، رزاق داؤد

اسلام آباد :  مشیر تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کیلئے کاروبار میں آسانیوں پیدا کرنی ہوں گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں معیشت کی بحالی کے عمل کا آغاز ہوچکا ہے۔

رزاق داؤد نے کہا کہ پاکستا ن میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا جو 2 سال پہلے نہیں تھا۔ معیشت درست سمت میں ہے اور ہم بہتر اقدامات کررہے ہیں۔ برآمدات کو بڑھانے کیلئے کیے جانے والے اقدامات میں کامیاب ہوئے۔مشیر تجارت نے کہا کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جس نے کورونا پر قابو پایا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button