اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات میں صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلی نے گریٹر اقبال پارک واقعہ پر وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ عثمان بزدار نے صوبے میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالےسے بریفنگ دی۔ ملاقات میں خواتین سے متعلق صوبہ بھر میں اٹھائے جانے والے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button