اہم خبریںشوبز

کپڑے استری کرنے ، برتن دھونے سے چڑ ہے : نیلم منیر

لاہور( شوبز ڈیسک ) نیلم منیر سے ایک ٹاک شو کے دوران سوال پوچھا گیا کہ اُنہیں گھر کے کونسے کام کرنا پسند اور کونسے ناپسند ہیں۔جس کا جواب دیتے ہوئے نیلم منیر کا کہنا تھا کہ ‘انہیں کپڑے استری کرنے اور برتن دھونے سے سخت چڑ ہے ، انہیں یہ دو کام نہیں پسند۔اسی دوران شو میں اداکارہ کبریٰ خان کا بتانا تھا کہ اُنہیں برتن دھونا بہت پسند ہے اور وہ گھر کے برتن دھونا انجوائے کرتی ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button