اہم خبریںپاکستان

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، لاہور، پشاور میں بارش کی پیشگوئی

لاہور  : محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور، پشاور میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں نے آج لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ پشاور، سوات، کوہاٹ میں بھی بارش کی توقع ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button