اہم خبریںپاکستان

مقبوضہ کشمیر : بھارتی ریاستی دہشتگردی نہ رک سکی ، پلوامہ میں 3 نوجوان شہید

پلواما  :   مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ظلم وستم نہ رک سکا۔ قابض فوج نے پلواما میں تین کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔

تینوں نوجوانوں کو ترال کے علاقے میں سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔ علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی گئی، بھارت کی ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیریوں نے احتجاج بھی کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مزید کئی علاقوں میں قابض فوج سرچ آپریشن کر رہی ہے۔

یاد رہے دو روز میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید کشمیریوں کی تعداد 5 ہوگئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button