محمد حفیظ ہیتھرو ایئرپورٹ پر پھنس گئے

0

لندن( اسپورٹس ڈیسک ) انہوں نے ٹوئٹر پر مطلع کیا کہ وہ ورجن اٹلانٹک ائیرلائن کے بدترین نظام اور فلائٹ شیڈول کا سامنا کررہے ہیں کیونکہ یہاں رات گزارنے کیلئے ہوٹل دستیاب نہیں جبکہ رات 9 بجے کے بعد لاؤنج کی سہولت بھی نہیں مل سکتی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.