بلوچستان میں 26 نئے کیسز رپورٹ

0

بلوچستان میں کورونا وائرس کے 26 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبائی سطح پر کیسز کی کل تعداد 31 ہزار 781 ہوگئی ہے۔

صوبے میں مسلسل پانچویں روز سے کورونا وائرس سے متعلقہ اموات رپورٹ نہیں ہوئی ہیں جس کی وجہ سے مرنے والوں کی کل تعداد اب بھی 335 ہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.