بلوچستان

دہشت گرد اب ناکام ہوکر بزدلانہ کارروائی پر اتر آئے یے جس کی ہم۔اجازت نہیں دیں گے

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے بلوچستان کے تجارتی شہر گوادر میں خودکش دھماکہ اور بچوں کو ٹارگٹ کرنے کے مز مت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد اب ناکام ہوکر بزدلانہ کارروائی پر اتر آئے یے جس کی ہم۔اجازت نہیں دیں گے بلکہ ہمارے فورسز ان کا آخر تک پہچا کریں گے انہوں نے واقعی کی شدد الفاظ میں مزمت کی اور متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ دہشت گردوں کیخلاف کارروائی اور زخموں کو علاج معالجے کے تمام سہولیات فراہم کیا جاے انہوں نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار بھی کیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button