Daily Archives

August 23, 2021

عالمی طاقتوں نے مجبور ہوکر طالبان سے دہشت گردی کا لیبل ہٹایا ، مولانا عبدالغفور حیدری

شکر گڑھ  : جمعیت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں نے مجبور ہوکر طالبان سے دہشت گردی کا لیبل ہٹایا اور مذاکرات کیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا کہ…

وزیراعظم کا رمیز راجا کو نیا چیئرمین پی سی بی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے احسان مانی کی جگہ سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجا کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سابق ٹیسٹ کپتان رمیز راجا نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع…

ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کے لیے ٹیم کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد  : پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے بیلجیئم میں ہونے والی ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کے لیے پاکستان ٹیم کو حتمی شکل دیدی ہے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (پی سی ایف) کے صدر سید اظہر علی شاہ نے کہا کہ ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 16 سے…

طالبان کے خوف سے اداکارہ عرشی خان کا افغان کرکٹر سے شادی نہ کرنے کا عندیہ

ممبئی: بھارتی اداکارہ عرشی خان نے طالبان کے خوف سے افغان کرکٹر سے شادی نہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ میرے گھر والے اب اس رشتے کو جاری نہیں رکھیں گے۔  بھارت کے متنازع ترین ٹی وی شو ’بگ باس‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بھارتی…

سیف نے 40سال کی عمر تک شادی نہ کرنیکا مشورہ دیا ، بہن کا انکشاف

ممبئی  :  سوہا نے کہا کہ بھائی نے کہا کہ 40 سال کی عمر میں شادی کرنا کیونکہ شادی ایک سنجیدہ فیصلہ ہے ، اس میں جلد بازی کرنا درست نہیں۔سوہا علی خان نے کہا کہ بھائی نے کہاکہ شادی کے لیے 40 سال کی عمر بالکل ٹھیک ہے کیونکہ آپ اس عمر میں سمجھدار…

افغان طالبان کا امریکی انخلا کی ڈیڈ لائن نہ بڑھانے کا اعلان

طالبان نے امریکا کو 31 اگست تک افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا عمل مکمل نہ ہونے کی صورت میں خبردار کیا ہے کہ انخلا میں توسیع کی صورت میں امریکا کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے  کہا کہ یہ ایک سرخ لکیر ہے،…

وادی پنج شیر کا محاصرہ کرلیا ہے، ترجمان طالبان

طالبان نے افغانستان میں کابل کے شمال میں واقع وادی پنج شیر پر بھی قبضہ کرنے کے لیے علاقے کا محاصرہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ طالبان کا کہنا تھا کہ انہوں نے افغانستان کے شمال میں تشکیل پانے والا قومی مزاحمتی فرنٹ (این آر ایف) کے زیر کنٹرول وادی…

کسی پر کوئی جبر ہوگا نہ ہی کوئی خون خرابہ ہوگا : خلیل الرحمان حقانی

کابل  :   رہنما افغان طالبان کے خلیل الرحمان حقانی نے افغانستان میں جامع حکومت کے قیام کے سلسلہ میں عالمی تشویش کو دورکرتے ہوئے کہا ہے کہ امارت اسلامی افغانستان تمام سیاسی گروپوں اور مقامی برادریوں کی نمائندہ حکومت ہوگی۔ افغان شہری ملک سے…

غیرملکی فوجیوں کے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی : ترجمان طالبان

کابل  :   افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود غیرملکی فوجیوں کے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے سکائی نیوز سے بات چیت میں ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ یہ ڈیڈلائن نہیں…

افغانستان میں اجیت ڈوول کی بھونڈی حکمت عملی سے بھارت رسوا

نئی دہلی :  بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کی افغانستان کے حوالے سے چکنی چپڑی باتیں اور بھونڈی حکمت بھارت کی رسوائی کی وجہ بنی ، انڈین مشیر کے افغان نیشنل آرمی کے حوالے سے دعوے سمندری جھاگ نکلے ۔مبصرین کے مطابق بھارتی مشیر قومی…