اہم خبریںشوبز

سیف نے 40سال کی عمر تک شادی نہ کرنیکا مشورہ دیا ، بہن کا انکشاف

ممبئی  :  سوہا نے کہا کہ بھائی نے کہا کہ 40 سال کی عمر میں شادی کرنا کیونکہ شادی ایک سنجیدہ فیصلہ ہے ، اس میں جلد بازی کرنا درست نہیں۔سوہا علی خان نے کہا کہ بھائی نے کہاکہ شادی کے لیے 40 سال کی عمر بالکل ٹھیک ہے کیونکہ آپ اس عمر میں سمجھدار ہوتے ہیں لہٰذا آپ بھی 40 سال کی عمر میں ہی شادی کرنا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button