اہم خبریںپاکستان

گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش

گوجرانوالہ  :  گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر عالمی ریکار ڈبنانے کی کوشش، ساڑھے بارہ ہزار طالب علموں نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگائے۔

47 ڈرون کیمروں کے ذریعے پودے لگانے کی ویڈیو ریکارڈ کی گئی۔ ویڈیو بطور شواہد گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹیم کو دی جائیگی۔ ساڑھے بارہ ہزار طالبعلموں نے اس میں حصہ لیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button