Daily Archives

August 12, 2021

ہم نے نوجوان قلم کار طلباء اور محنت کش طبقے کی ہمیشہ نمائندگی کی ہے ، ثناء اللہ زہری

خضدار :  پیپلز پارٹی کے رہنماء سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے بی ایس او کے سابق مرکزی رہنماء سمیع رؤف بلوچ اور سیاسی سماجی شخصیت شہید چیف عطاء اللہ بلوچ کے فرزند چیف یاسر بلوچ نے کوئٹہ میں ملاقات کی اور…

خطے میں امن و امان کی خاطر مذہبی روادری اور ہم آہنگی کو فروغ دینا ضروری ہے ، گورنر بلوچستان

کوئٹہ  :  گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ خطے کو امن وآشتی کا گہوارہ بنانے کیلئے مذہبی رواداری اور ہم آہنگی کو فروغ دینا اشد ضروری ہے. انہوں نے کہا کہ پاکستان کا آئین تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق، مذہبی آزادی اور اظہار رائے کا…

صوبائی و وفاقی حکومتیں بلوچستان کے معاملات کو سنجیدگی سے لے رہی ہیں ، جام کمال

کوئٹہ  :  وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہر روز ایک ایک کرکے پرانے منصوبے مکمل کئے جا رہے ہیں، وفاقی اور صوبائی حکومت دونوں بلوچستان کے معاملات کو سنجیدگی سے لے رہی ہیں ہر دن صوبائی دارالحکومت کو ایک بہتر شہر بنانے کی طرف قدم…

ہمارا دل اہل بلوچستان کے ساتھ دھڑکتا ہے ، آصف علی زرداری

کوئٹہ :  پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ ہمارا دل اہل بلوچستان کے ساتھ دھڑکتا ہے ان کے مسائل کے حل کے لئے ادراک ہے موجودہ حکمرانوں نے جو ناانصافیا ں کیں اسکے ازالے کے لئے مفاد پرستوں کا محاسبہ کرنا…

آج پہلا ٹیسٹ شروع ، شاہین اور کالی آندھی پنجہ آزمائی کوتیار

لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آج سے کنگسٹن میں آغاز ہو رہا ہے جس کیلئے گرین شرٹس کالی آندھی سے پنجہ آزمائی کیلئے تیار ہیں،پاکستانی وقت کے مطابق میچ 8 بجے شب شروع ہوگا۔ پاکستان نے بابر اعظم کی زیر…

وقار ذکا کا اولمپک ہیرو ارشد ندیم کا شاندار استقبال ، 10 لاکھ روپے تحفہ پیش کیا

وقار ذکا نے کہا کہ میں اتنے پیسے کما لیتا ہوں جس سے اپنے لوگوں کو سپورٹ کرسکوں۔ ہمارے ہمسایہ ملک نے اپنے کھلاڑی کیلئے بہت سارے اعلانات کیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ لوگ حکومت پر انحصار نہ کریں۔ میں ارشد ندیم کو یہ انعامی رقم…

بیرون ملک سیریز کسی ٹیم کیلئے کبھی آسان نہیں ہوتی ، بابراعظم

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر )  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سیریز کسی ٹیم کیلئے کبھی آسان نہیں ہوتی بلکہ طویل فارمیٹ کی کرکٹ تو ویسے بھی کسی تن آسانی کی اجازت نہیں دیتی ہے ۔ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل ورچوئل…

پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ : پی ایف ایف نے ڈراز کا اعلان کردیا

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) جس کا پہلا مرحلہ 14 اگست کو ملتان میں شروع ہوگا جہاں آٹھ بجے شب سوئی سدرن گیس کا مقابلہ واپڈا اور دس بجے شب آرمی کا سامنا ایئرفورس سے ہوگا۔بارہ ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئن کے آر ایل کے علاوہ آرمی،…

زندگی پھولوں کی سیج نہیں لیکن زندگی تو ہے :بشریٰ انصاری

لاہور(  شوبز ڈیسک) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا ماننا ہے کہ زندگی پھولوں کی سیج نہیں لیکن زندگی تو ہے ۔انہوں نے سوشل میڈیا پر پھولوں کے ساتھ کھڑے کچھ تصاویر شیئر کیں اور معنیٰ خیز کیپشن بھی تحریر کئے ۔انہوں نے ایک کیپشن میں کہا کہ’’زندگی…

کرینہ کپور پروڈکشن کی دنیا میں قسمت آزمانے کو تیار

ممبئی  ( شوبزڈیسک ) مصنفہ بننے کے بعد اداکارہ کرینہ کپور خان نے اب پروڈکشن کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ فلم ساز ہنسل مہتا کے نئے پراجیکٹ میں ایکتا کپور خان کے ساتھ مل کر فلم پروڈیوس کریں گی اوراداکاری کے جوہر دکھاتی…