اہم خبریںکھیل

پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ : پی ایف ایف نے ڈراز کا اعلان کردیا

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) جس کا پہلا مرحلہ 14 اگست کو ملتان میں شروع ہوگا جہاں آٹھ بجے شب سوئی سدرن گیس کا مقابلہ واپڈا اور دس بجے شب آرمی کا سامنا ایئرفورس سے ہوگا۔بارہ ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئن کے آر ایل کے علاوہ آرمی، سوئی سدرن گیس،ایئر فورس، پی سی سی اے ، مسلم کلب چمن، نیوی،واپڈا، سوئی ناردرن گیس،لائل پور ایف سی، کراچی یونائیٹڈ اور ہما کلب اسلام آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button