Daily Archives

August 12, 2021

مہوش حیات کا لیونارڈوڈی کیپریو کو شادی کا پیغام

کراچی  ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ مہوش حیات نے امریکی اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو کو شادی کا پیغام دیتے ہوئے اپنے گھر بارات لانے کی دعوت دی ہے ۔ مہوش حیات کا ایک انٹرویومیں کہناتھاکہ میں بہت زیادہ پریکٹیکل اور حقیقت پسند ہوں، چاہتی ہوں کہ جیون…

انڈیا کے مہنگے ترین سیٹلائٹ کی لانچنگ ناکام، مودی حکومت چکرا گئی

نئی دہلی  :   انڈیا کے مہنگے ترین سیٹیلائٹ کی لانچنگ ناکام ہو گئی ہے۔ انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے تصدیق کی ہے کہ GSLV Mk 2 کا لانچ ‘ تکنیکی خرابی’ کی وجہ سے ناکام رہا۔  2017ء کے بعد بھارت کو اس ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس…

قطر نے 4سال بعد سعودی عرب میں سفیر مقرر کردیا

دوحہ :   دوحہ نے چار سال بعد سعودیہ کیلئے سفیر کا اعلان کیاہے ۔ سعودی عرب نے دو ماہ قبل قطر میں اپنے سفیر کو بحال کردیا تھا ۔ نوجوان بندر بن محمد العطیہ اس سے قبل اردن اور کویت کے سفیر بھی رہ چکے ہیں اور اہم داخلی، خارجی اور معاشی مسائل کے…

اسرائیلی وزیر خارجہ پہلے دورے پر مراکش پہنچ گئے

رباط :  انہوں نے وہاں پہنچتے ہی رباط میں اسرائیل کے رابطہ آفس کا افتتاح کیا۔بعدازاں اسرائیلی وزیر خارجہ نے اپنے مراکشی ہم منصب ناصر بوریطہ سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا۔وہ آج کاسابلانکا میں یہودی…

طالبان کابل آرہے ہیں : امریکی انٹیلی جنس، غیر ملکی سفارتکاروں کو فوری نکلنے کیلئے بھاگ دوڑ

کابل :  افغانستان میں طالبان تواتر سے کامیابیاں حاصل کرکے کابل کی طرف بڑھ رہے ہیں امریکی محکمہ دفاع کے ایک اعلٰی افسر نے امریکی خفیہ نیٹ ورک سے حاصل شدہ معلومات کی روشنی میں بتایا ہے کہ طالبان 30 دن میں دارالحکومت کابل کو الگ تھلگ کرکے 90…