Daily Archives

August 9, 2021

داخلی سلامتی کے مسائل سنگین، نیشنل ایکشن پلان پر توانائیاں مرکوز کی جائیں : شہباز شریف

لاہور :  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز نے کوئٹہ دھماکے کی مذمّت کرتے ہوئے کہا کہ داخلی سلامتی کے مسائل سنگین ہوتے جا رہے ہیں، نیشنل ایکشن پلان پر تمام توانائیاں مرکوز کی جائیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے…

پسماندہ علاقے کے لوگ دل کے قریب، عوام کی خدمت سے سکون ملتا ہے : عثمان بزدار

لاہور :   وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقے کے لوگ میرے دل کے قریب ہیں، عوام کی خدمت کرکے دلی سکون ملتا ہے۔ ایوان وزیراعلی میں بزرگ خاتون نے اپنے نواسے کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی، وزیر…

ملک دشمن عناصراپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتے ، نور محمد دمڑ

کوئٹہ  :  بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای/ واسا نورمحمد خان دمڑ نے کوئٹہ سرینا ہوٹل کے قریب اور سریاب روڈ پر بم دھماکہ ملک دشمن عناصر کی کارستانی ہے،سازش کے تحت بلوچستان کی پرامن ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی…

کوئٹہ ، کسٹمز کی کارروائی ، 450کلو منشیات برآمد،ملزم فرار

کوئٹہ  :  کوئٹہ کسٹمز نے بڑے پیمانے پر منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 450کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمدکرلی ہے۔گزشتہ روز کوئٹہ کسٹم نے منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ڈیرہ مراد جمالی میں نوتال کسٹمز چیک پوسٹ پر کارروائی کے…

کرشنگ پلانٹس ، کوئٹہ کو آلودگی سے پاک کرنے میں بڑی رکاوٹ

کوئٹہ  :  عالمی ادارہ صحت نے 1999 میں جب کوئٹہ کو میکسیکو کے بعد دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار دیا تو سوئی ہوئی بلوچستان حکومت جاگی، شہر سے آلودگی ختم کرنے کے لیے 10 ہزار ٹواسٹروک رکشوں کو تلف اور 80 سے زائد اینٹ بھٹوں کو شہر سے باہر…

کوئٹہ میں بدامنی کے واقعات میں تسلسل سے اضافہ تشویشناک ہے ، مولانا حافظ حمد اللہ

کوئٹہ  : جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنماء اور سیکرٹری اطلاعات پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سابق سینیٹرحضرت مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ بلوچستان بالخصوص صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بدامنی کے واقعات میں تسلسل سے اضافہ تشویشناک ہے اے این پی کے…

ہمارے ملک کے مراکز سے آزاد جمہوری افغانستان پر انتہائی انسانیت سوز جنگ مسلط کی گئی ہے ، ایاز خان…

کوئٹہ  : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری صوبائی صدر ملی اتل ملی شہید محمد عثمان کاکڑ کی چہلم کے سلسلے میں کوئٹہ میں منعقدہ تاریخی احتجاجی جلسہ عام سے پارٹی کے مرکزی سیکرٹری نواب ایاز خان جوگیزئی نے خطاب کرتے ہوئے ملی شہید عثمان…

بلوچستان میں دہشتگردی کی وجہ سے ترقیاتی کام منجمد ہوئے ہیں ، ظہور بلیدی

کوئٹہ  :  صوبائی وزیر خزانہ میر ظہوراحمدبلیدی نے کہاہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کی وجہ سے ترقیاتی کام منجمد ہوئے ہیں،بلوچستان کا ہر حصہ میں ترقیاتی کاموں کی ضرورت ہے موجودہ صوبائی حکومت نے اربوں روپے کے منصوبے وفاق سے منظور کرائے ہیں محمود…

کشمیر پریمیئر لیگ ٹی ٹونٹی ریکارڈ کا حصہ نہیں : راشدلطیف

راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر ) کشمیر پریمیئر لیگ کی نہ تو پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال منظوری دی اور نہ ہی کے پی ایل ٹی ٹونٹی ریکارڈ کا حصہ ہے ، اس بات کا انکشاف پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشدلطیف نے رسجا آزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر…

فٹبالر لائنل میسی بارسلونا کلب کو الوداع کہنے پر آبدیدہ

سپین ( سپورٹس ڈیسک ) پیرس سینٹ جرمین فٹ بال کلب جوائن کرنے سے قبل میسی بارسلونا کو الوداع کہنے پر رو پڑے ۔پی ایس جی فٹ بال کلب میں شمولیت سے قبل پریس کانفرنس کے دوران میسی کے آنسو نکل آئے ، میسی نے کہا کہ گزشتہ کئی دنوں سے بہت سے خیالات ذہن…