پی سی بی نے نئے ڈومیسٹک سیزن کے شیڈول کا اعلان کر دیا
لاہور : پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے شیڈول کا اعلان کر دیا، سیزن دس ٹورنامنٹس پرمشتمل ہو گا جس میں 266 میچز کھیلیں جائیں گے۔
پی سی بی کے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے نو ٹورنامنٹس میں 220 میچز کھیلے گئے تھے، پاکستان کرکٹ بورڈ کو…
