اہم خبریںشوبز

سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت میں معمولی بہتری

کراچی  :  اداکار خالد ملک نے دردانہ بٹ کی صحت کے حوالے سے بتایا کہ ڈاکٹروں کا دردانہ آپا کی صحت کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ جنگ لڑ رہی ہیں اور کامیابی بھی نظر آرہی ہے ۔ڈاکٹروں کے مطابق اداکارہ کو اب بخار بھی نہیں ہے ، دعاؤں نے اثر دکھا دیا ہے ۔اداکار نے لکھا کہ آپ سب اپنی دعائیں جاری رکھیں، اللہ ہماری دعائیں ضرور سنے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button