بیت المقدس کی آزادی تک فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے :ایرانی صدر
تہران : انہوں نے ان خیالات کا اظہارفلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ سے ملاقات کے دوران کیا،رئیسی نے سیف القدس جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج اسلامی مزاحمت کی عظیم کامیابی کے آثار نمایاں ہوگئے ۔صدرمملکت نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں…
