اہم خبریںبین الاقوامی

بیت المقدس کی آزادی تک فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے :ایرانی صدر

تہران  :  انہوں نے ان خیالات کا اظہارفلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ سے ملاقات کے دوران کیا،رئیسی نے سیف القدس جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج اسلامی مزاحمت کی عظیم کامیابی کے آثار نمایاں ہوگئے ۔صدرمملکت نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے سیف القدس جنگ میں دوستوں کو خوشحال اور دشمنوں کو مایوس کیا۔ اسرائیل اور اس کے حامیوں کو اسلامی مزاحمت کی عظیم کامیابی کا وہم و گمان بھی نہ تھا ،اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینیوں کے ساتھ ہے اور رہے گا ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button