کے پی ایل،ہرشل گبز، تلکرتنے دلشان کی آج پاکستان آمد

0

اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک )  ہرشل گبز، تلکرتنے دلشان لیگ میں حصہ لینے کیلئے آج پاکستان پہنچیں گے ، دونوں کھلاڑیوں اور ان کے کرکٹ بورڈز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ چیئرمین کشمیرکمیٹی نے امید ظاہر کی کہ پی سی بی جلد فخر زمان، شاداب خان ، عثمان قادر،امام الحق اور محمد حسنین کواین اوسی جاری کرے گا۔انھوں نے بھارتی حکومت سے درخواست کی کہ کھیل کوسیاست سے الگ رکھے ، کھیل عوام کوجوڑتے ہیں جبکہ نفرتیں لوگوں کو توڑتی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.