اہم خبریںکھیل

انگلش کرکٹر مونٹی بھی بھارتی مکرو چہرہ سامنے لے آئے

لاہور  :   ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ بھارت کی طرف سے دباؤ آ رہا ہے اور وہاں سے کہا جا رہا ہے کہ اگر آپ کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے جائیں گے تو آپ کیلئے بہت مشکلات پیدا ہوں گی آپ کو مستقبل میں بھارت کا ویزانہیں ملے گا، میں اپنا سپورٹس جرنلسٹ کا کیریئر شروع کرنا چاہتا ہوں، کمنٹری کا بھی سوچ رہا ہوں ، اپنا کیریئر خطرے میں نہیں ڈال سکتا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button