اہم خبریںبلوچستان

کوئٹہ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ  : کوئٹہ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ائیر پورٹ پر گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اوردیگر حکام نے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کا استقبال کیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوئٹہ میں قیام کے دوران آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی کوئٹہ گلیڈائیٹرز ویمن لیگ کی اختتامی تقریب سمیت مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button