کورونا کیسز میں روز بروز اضافہ، مزید 69 افراد جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد : کورونا سے ایک دن میں مزید 69 افراد جان کی بازی ہار گئے، 3 ہزار909 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 6 اعشاریہ 21 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ایک دن میں مزید 69…
