Daily Archives

August 22, 2021

پاک چین دوستی لازوال ہے جو رہتی دنیا تک قائم و دائم رہے گی ، صالح بھوتانی

کوئٹہ  :  سابق صوبائی وزیر رکن صوبائی اسمبلی سردار محمد صالح بھوتانی نے گوادر خود کش دھماکے کی مذمت، تین بچوں کی شہادت اور چینی باشندے سمیت دیگر افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان اور پاکستان کی ترقی مخالف…

اپنے منظور کردہ ترقیاتی منصوبوں پر کسی کو سیاسی دکانداری چمکانے کی اجازت نہیں دینگے ، نورمحمد دمڑ

کوئٹہ  :  بی اے پی صوبائی وزیر پی ایچ ای ، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ حلقہ انتخاب کے عوام سے جو بھی وعدے کئے ہے انہیں عملی جامعہ پہنانے تک چھین سے نہیں بیٹھونگا ہمارے اولین ترجیحی حلقہ انتخاب کے…

جمیکا ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش کی آنکھ مچولی ، کھیل نہ ہو سکا

جمیکا  :  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین جمیکا ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش کی آنکھ مچولی جاری رہی، لنچ بریک جلد کرنے کے باوجود کھیل نہ ہو سکا۔ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے ہی روز بارش نے کرکٹ کا سارا مزہ کرکرا کر دیا، خراب موسم کے باعث…

دوسرا ٹیسٹ ، دوسرادن : ابتدائی دو سیشن کا کھیل بارش کی نذر

کنگسٹن ( سپورٹس ڈیسک ) ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز ابتدائی دو سیشن کا کھیل بارش کی نذر ہو گیا اور مقررہ وقت سے پندرہ منٹ قبل ٹی ٹائم کیا گیا تو اگلا معائنہ مقامی وقت کے مطابق3 بجکر45 منٹ پر ہونا تھا۔ سبائنا پارک…

ثروت گیلانی کا لڑکیوں کیلئے بندوق کو دوست بنانے کا مشورہ

لاہور( شوبزڈیسک )  اداکارہ ثروت گیلانی نے لڑکیوں کو بندوق بطور بہترین دوست رکھنے کا مشورہ دے دیا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ہاتھ میں بندوق پکڑ کر نشانہ باندھتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی ہے اور اس کے کیپشن میں لکھاہے کہ ہم تمام لڑکیوں کی…

کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن صبا قمر نے پہلی ڈوز لگوالی

لاہور، کراچی ( لیڈی رپورٹر سے  ) صبا قمر نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگواتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئر کی ہے ۔ اداکارہ نے چند روز قبل ایک ٹی وی انٹرویو میں اپنے مداحوں کو کوورنا ویکسین لگوانے کی تاکید کی تھی اور خود بھی جلد ویکسی…

حرامانی کا ’’باس لیڈی سٹائل ‘‘، تصاویر شیئر،مداحوں کا اظہار پسندیدگی

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا ۔حرا مانی نے ان تصاویر میں کالے رنگ کا مغربی طرز کا لباس پہن رکھاہے ۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’’بس!ہمیشہ اسی طرح سب کو اپنا گرویدہ کرلو‘‘۔ایک تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھاانہیں…

افغانستان میں پاکستانی سفیر کی سربراہ حزب اسلامی گلبدین حکمت یار سے ملاقات

کابل  : افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی ہے۔ کابل میں ہونے والی ملاقات میں افغانستان میں جاری حکومت سازی کےعمل پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا، پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے…

پوٹن سے ملاقات میں مرکل کا مو بائل بج اٹھا

ماسکو :   جب گفتگو کے دوران غیر متوقع طور پر ان کے فون کی گھنٹی بج اٹھی اور دونوں کے درمیان قطع کلامی کا باعث بنی۔العریبیہ ڈاٹ نیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق ملاقات میں جب پوٹن روس اور جرمنی کے درمیان رابطوں اور معیشت کی ترقی کے بارے میں بات کر…

اسرائیل کے غزہ پر پھر فضائی حملے ، صیہونی فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 41 فلسطینی زخمی

غزہ  :   اسرائیل نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ پر ایک بار پھر فضائی حملے کئے ہیں، غزہ ہی میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 41 فلسطینی زخمی ہو گئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں نصیرات کیمپ پر بمباری کی ہے جس…