اہم خبریںشوبز

ثروت گیلانی کا لڑکیوں کیلئے بندوق کو دوست بنانے کا مشورہ

لاہور( شوبزڈیسک )  اداکارہ ثروت گیلانی نے لڑکیوں کو بندوق بطور بہترین دوست رکھنے کا مشورہ دے دیا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ہاتھ میں بندوق پکڑ کر نشانہ باندھتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی ہے اور اس کے کیپشن میں لکھاہے کہ ہم تمام لڑکیوں کی بہترین دوست یہ بندوق ہونی چاہئے ۔اداکارہ نے لڑکیوں کو یہ مشورہ لاہور میں حالیہ دنوں میں ہونے والے واقعات کے سبب دیا۔ان کاکہناتھاکہ لڑکیوں کو بہادر بننا ہوگا تاکہ کوئی بھی ان سے زیادتی کی کوشش کرتے ہوئے کئی بار سوچے ۔ان کاکہناتھاکہ معاشرے کی سوچ کو بہتر بنانے کیلئے بھی تحریک کا آغاز ہوناچاہئے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button