
لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا ۔حرا مانی نے ان تصاویر میں کالے رنگ کا مغربی طرز کا لباس پہن رکھاہے ۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’’بس!ہمیشہ اسی طرح سب کو اپنا گرویدہ کرلو‘‘۔ایک تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھاانہیں بالکل ایک باس لیڈی جیسا محسوس ہورہا ہے ـ۔




