Daily Archives

August 27, 2021

مجھ سے بھی زندگی میں غلطیاں ہوئیں، شلپا شیٹھی کا اعتراف

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے انسٹاگرام پر ایک مبہم پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے زندگی میں غلطیاں کرنے کا اعتراف کیا ہے لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کن غلطیوں کی بات کررہی ہیں۔ اداکارہ شلپا شیٹھی اپنے شوہر راج کندرا کی…

کیا دپیکا اور رنویر کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے؟

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے بارے میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ دونوں کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کا شمار بالی ووڈ کی مشہورجوڑیوں میں ہوتا ہے۔ دونوں سے مداح جتنی محبت کرتے ہیں…

بھارت میں اکشے کمار کی فلم ’بیل باٹم‘ کیخلاف کسان سڑکوں پر آگئے

ممبئی:  بھارت میں اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ’بیل باٹم‘ کے خلاف کسان سڑکوں پر آگئے ہیں۔ بالی ووڈ کے ’کھلاڑی‘ اکشے کمار کی فلم ’بیل باٹیم‘ طویل انتظار کے بعد پچھلے ہفتے ہی بھارت اور دیگر چند ممالک میں نمائش کے لیے ریلیز ہوئی ہے۔ فلم میں…

رمیزراجہ کو چیئرمین پی سی بی بننے کے بعد کئی اہم چیلنجز کا سامنا ہوگا

سابق کپتان رمیز راجہ کو چیئرمین کرکٹ بورڈ کی کرسی پر بیٹھنے کے بعد کئی اہم اور  فوری چیلنجز کا سامنا  ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی کرسی سنبھالنے کے بعد رمیز راجہ کو نیوزی لینڈ ٹیم کی میزبانی کے ساتھ ورلڈکپ کے لیے ایک مضبوط…

’سنچری کیوں نہیں بناتے‘ انضمام نے بابر اعظم پر تنقید کے تیر برسا دیے

ویسٹ انڈیز سے دوسرے ٹیسٹ میں حاصل شدہ کامیابی میں بابر اعظم نے بھی کچھ حصہ ڈالا، مگر ایک بار پھر اچھی طرح سیٹ ہونے کے بعد وکٹ گنوا بیٹھے تھے، اسی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں۔ سابق کپتان انضمام الحق نے اپنے یوٹیوب چینل پر…

حکومت کی جانب سے گورننگ بورڈ کے دونامزد ارکان کے ناموں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

لاہور: حکومت کی جانب سے گورننگ بورڈ کے دو نامزد ارکان کے ناموں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ حکومت کی جانب سے گورننگ بورڈ کے دو نامزد ارکان کے ناموں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ان میں پی سی بی کے متوقع نئے چئیرمین رمیز راجہ…

نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر کرس کینز پر فالج کا حملہ

سڈنی:  نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر کرس کینز پر فالج کا حملہ ہوا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے  مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر کرس کینز پر فالج کا حملہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرس کینز پر فالج کا حملہ اس وقت…

قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزسے وطن واپس پہنچ گئی

کراچی:  قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزسے وطن واپس پہنچ گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزسے وطن واپس پہنچ گئی۔ اسکواڈ جمیکا سے لندن کے راستے لاہور پہنچا، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریزمیں 0-1 سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ دونوں…

ترکی اور طالبان کے درمیان کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی سے متعلق مذاکرات

ترکی اور طالبان کے درمیان کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی سے متعلق پہلی باضابطہ بات چیت ہوئی ہے۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی کابل میں طالبان کے ساتھ پہلی باضابطہ بات چیت ہوئی، یہ ملاقات کابل میں ترک سفارتخانے میں ہوئی جس میں کابل…

کابل ایئرپورٹ دھماکے میں 13 امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک

کابل: حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر 2 خودکش دھماکوں میں 13 امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک اور 150  زخمی ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ 2 خود کش دھماکوں سے گونج اُٹھا۔ ایک دھماکا…