Daily Archives

January 15, 2021

پاکستان تحریک انصاف کے 23 اکانٹس میں بھارت اور اسرائیل سے بھی پیسے آئے، رانا ثناء اللہ

لاہو: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 23 بینک اکانٹس میں بھارت اور اسرائیل سے بھی فنڈنگ آئی۔ انہوں نے کہا کہ ملک دشمن قوتوں نے بھی پی ٹی آئی کی فنڈنگ میں حصہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ سیلیکٹڈ کو لیز…

وزیراعظم نے نواز شریف کے پاسپورٹ میں تجدید کرنے سے صاف انکار کردیا ہے، شیخ رشیداحمد

لاہور:  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پاسپورٹ میں تجدید کرنے سے صاف انکار کر دیا، بڑا لیڈر وہی ہوتا ہے جو عوام کے بیچ میں رہے مگر یہ کہتے ہیں ہم سکون میں رہیں اور عوام دکھے…

ہلاکتوں کی تعداد 3769 ہوگئی ہے اور 13340 ٹیسٹ کئے جانے پر 1443 نئے کیسز سامنے آئے

کراچیر: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 14 مریض دم توڑ گئے جب ہلاکتوں کی تعداد 3769 ہوگئی ہے اور 13340 ٹیسٹ کئے جانے پر 1443 نئے کیسز سامنے آئے۔ یہ بات وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک…

احتجاج کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ، 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے دما دم مست قلندر ہو گا، مریم…

لاہو:  پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ احتجاج کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے دما دم مست قلندر ہو گا، ایک بیان میں انہوں نے کہا الیکشن کمیشن اپنا فیصلہ لکھنے کی تیاری کرے، مریم…

چیئرمین نیب مظلوم آدمی ہے جسے حکومت بلیک میل کر رہی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب مظلوم آدمی ہے حکومت اس کو بلیک میل کر رہی ہے، نیب کے ادارے کو بند کر کے اس ملک کو مصیبت سے نجات دلانی چاہیے، برطانیہ میں پاکستانی سفارت خانے کے اکاونٹس میں…

الیکشن کمیشن کوجھنجھوڑنے جارہے ہیں، طلال چوہدری

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے حکومت فارن فنڈنگ کیس میں اسٹے کے پیچھے چھپنے کی کوشش کررہی ہے۔ جمعہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے خلاف انیس جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی میکسیکو میں پاکستانی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے کہا ہے کہ  نامزد سفیر میکسیکو کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، ثقافت، سیاحت اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کے لئے کوششیں کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے   میکسیکو میں پاکستان کے…

آئی ایم ایف پروگرام کو موجودہ صورتحال سے نکالنے کی کوششیں جاری

اسلام آباد:  وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی آئی ایم ایف پروگرام میں ڈیڈ لاک کی تصدیق کرتے ہوے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کو موجودہ صورتحال سے نکالنے کی کوششیں جاری ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے،…

احساس کفالت پروگرام سے متعلق جعلی پیغام پھیلانے والوں کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں

راولپنڈی: وزیراعظم کی مشیر ثانیہ نشتر نے کہاہے کہ احساس کفالت پروگرام سے متعلق جعلی پیغام پھیلانے والوں کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں، پروگرام کے تحت ملک میں 63 فیصد سروے مکمل کر لیا گیا،پروگرام میں کسی بھی سیاسی ورکر کو شامل نہیں کیا…

نیشنل بنک ملازمین کے خصوصی پے اسکیل سے متعلق کیس کی سماعت

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے نیشنل بنک ملازمین کے خصوصی پے اسکیل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نیشنل بنک کی اپیل خارج کردی ہے۔عدالت عظمیٰ نے اپنے آرڈر میں اسپیشل پے اسکیل کی اجازت دینے والے بورڈ…