Daily Archives

January 19, 2021

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد  : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے، عوام اب فیصلہ لینے آ رہے ہیں، آپ نے گھبرانا نہیں۔ ترجمان پاکستان مسلم لگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام ریلیاں الیکشن کمیشن…

جعلی راجکماری کے پرانے راگ سن سن کر عوام بیزار ہوچکے: فردوس عاشق اعوان

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پٹنے کے بعد پی ڈی ایم الیکشن کمیشن کے باہر سیاسی سرکس دکھائی گی، جعلی راجکماری کے پرانے راگ سن سن کر عوام بیزار ہوچکے۔ معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…

سندھ حکومت کا کورونا ویکسین خریدنے کیلئے ایمرجنسی فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی : سندھ حکومت نے کورونا ویکسین خریدنے کیلئے ایمرجنسی فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رواں سال ابتدائی طور پر ویکسین خریداری کیلئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کئے جائیں گے۔ سندھ حکومت کا کورونا ویکسین حاصل کرنے کا مشن، برطانوی ویکسین مینوفیکچرر…

ارنب گوسوامی کی ‘چیٹ’ منظر عام آنے پر پلوامہ ڈرامہ بے نقاب ہوگیا: شاہ محمود

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے پلوامہ ڈرامہ سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے رچایا، ارنب گوسوامی کی ‘چیٹ’ منظر عام آنے پر پلوامہ ڈرامہ بے نقاب ہوگیا۔ وزیر خاجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان، بھارت کا…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 58 افراد جاں بحق، 1800 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 55 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 23 ہزار 11 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24…

زرداری اور شریف خاندان نے اپنی جماعتوں کو بھی اپنے دھندے کے لئے استعمال کیا

اسلام آباد : مراد سعید نے کہا ہے کہ زرداری اور شریف خاندان نے اپنی جماعتوں کو بھی اپنے دھندے کے لئے استعمال کیا، آج قوم چور مچائے شور کا عملی مظاہرہ دیکھے گی۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ، پیپلز پارٹی نے فارن…

حکومت نے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی: شبلی فراز

اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی، اسلام آباد کی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی عمران خان کی جمہوریت پسندی کا ثبوت ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ قوم…

اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے، احتجاجی عناصر ترقی کا سفر روکنے کے درپے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے عوام میں بری طرح ایکسپوز ہوچکے ہیں،…

الیکشن کمیشن سے ہی حکومت گریگی، بہت سارے لوگ براڈ شیٹ میں کمیشن لینے گئے

اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سے ہی حکومت گرے گی، پاکستان میں جو تمام خرابیاں ہیں وہ سب کے سامنے رکھنی ہیں، بہت سارے لوگ براڈ شیٹ میں کمیشن لینے گئے، براڈ شیٹ کمیشن اصل میں کمیشن لینے والوں پر مشتمل ہے۔ ادھر…

پی ڈی ایم کا آج الیکشن کمیشن کے سامنے عوامی طاقت کا مظاہرہ

اسلام آباد : پی ڈی ایم آج الیکشن کمیشن کے سامنے عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، فضل الرحمان، مریم نواز اور دیگر رہنماؤں کی شرکت شیڈول ہے، سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ گزشتہ روز پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو…